ازبک صدر شوکت مرزائیوف کی ترک صدر طیب ایردوان سے ملاقات
کازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں جامع اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے امور پر تفصیلی بات چیت…