پہلگام واقعہ: ترک سفیر کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات میں پاکستان کی حمایت کا اعلان
وزیر اعظمپاکستان شہباز شریف سے ہفتے کے روز ترک سفیر،ڈاکٹر عرفان نزیر اوغلو نے ملاقات کی، جس میں ترک سفیر نے پاک-بھارت کشیدگی سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تحمل سے کام لینے…