مشترکہ ادبی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے اسلام آباد میں اردو۔ازبک کتابوں کی تقریبِ رونمائی
پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے کہا ہے کہ ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ادبی اور ثقافتی تعلقات صدیوں پر محیط ہیں، جبکہ شعرا، ادیبوں، مفکرین اور علما نے دونوں ممالک کے مشترکہ ورثے کو مضبوط بنانے…