ازبکستان اور افغانستان کے درمیان 24 کروڑ ڈالر کے توانائی معاہدوں پر دستخط
افغان حکومت نے ازبکستان کے ساتھ 24 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مالیت کے توانائی منصوبوں کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدے اتوار کو افغان حکومت کے زیر انتظام ادارہ "د افغانستان بریشنا شرکت" اور ازبکستان کی وزارت توانائی کے…