بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہ کرنے پر ان کی بہن عظمیٰ خان کی سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے اپنے بھائی کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر مبینہ طور پر عمل نہ ہونے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں…