پندرہ برس بعد ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کی واپسی، پوری ٹیم دوبارہ اسکرین پر جلوہ گر ہوگی
معروف بھارتی فلم ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کے دوسرے حصے کی تیاری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس میں پہلی فلم کے تمام اہم کردار ایک بار پھر شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق عامر خان، کریینہ کپور خان، آر مادیوان اور شرمن جوشی نئے حصے میں…