پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز، انڈیکس تاریخ کی بلندسطح پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز کاروباری سرگرمیاں مثبت رہیں اور مارکیٹ میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے آغاز سے ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور خریداری دیکھی گئی جس کے باعث انڈیکس میں مسلسل اضافہ ہوتا…