چاند پر بھی انٹرنیٹ اور وائی فائی کی سہولت دستیاب
دنیا بھر میں تیز رفتار ترقی کے ساتھ انٹرنیٹ اور وائی فائی ہماری زندگی کا حصہ بن چکے ہیں۔ اب یہ جدید سہولت چاند تک پہنچنے والی ہے۔ ایک بڑی خبر کے مطابق امریکی نجی کمپنی نے چاند پر 4 جی سروس فراہم کرنے کے لیے "آئی ایم 2"…