بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹارزبالی وڈ کیوں چھوڑ رہے ہیں ؟
بھارتی فلم انڈسٹری جسے بالی وڈ کے نام سے پہچانا جاتا ہے، آج کل مسائل کا شکار ہے، کئی بڑے بجٹ کی فلمیں پچھلے دو ڈھائی برسوں میں فلاپ ہوئی ہیں، مشہور بالی وڈ ڈائریکٹرز کے کام پر انگلی اٹھائی جا رہی ہے کہ یہ جدید تقاضوں کے…