مہاجرت کے دوران 4,000 سے زائد بچوں کی جانیں ضائع ہوئی، سیو دی چلڈرن کی رپورٹ
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم 'سیو دی چلڈرن' نے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایک دلخراش انکشاف کیا ہے کہ 2014 سے لے کر 2025 کے اوائل تک دنیا بھر میں مہاجرت کے مختلف خطرناک راستوں پر 4,000 سے زائد بچے…