ایشین گیمز میں توقع سے زیادہ کھلاڑیوں کی آمد، جاپانی اولمپک سربراہ کا انتظامی مسائل کا اعتراف
جاپانی اولمپک کمیٹی کی صدر سیکو ہاشیموتو نے اعتراف کیا ہے کہ ایشین گیمز میں توقع سے کہیں زیادہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی آمد کے باعث رہائش اور ٹرانسپورٹ سمیت مختلف انتظامی مسائل پیدا ہوئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پ�…