6ستمبر 1965: تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والا دن
پلٹنا جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا لہو گرم رکھنے کا ھے اِک بہانہ یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاک بھارت جنگ 1965ء میں افواج کی دفاعی کارکردگی اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا…