امریکا میں ٹک ٹاک کے نئے جوائنٹ وینچر کا معاہدہ طے پا گیا
ٹک ٹاک نے امریکا میں ممکنہ پابندی سے بچنے کے لیے نئے جوائنٹ وینچر سے متعلق معاہدہ کر لیا ہے۔ چینی کمپنی بائٹے ڈینس نے اس سلسلے میں امریکی کمپنیوں کے ساتھ ڈیل پر دستخط کر دیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی دی اکنامک ٹائمز کے مطابق…