ہماری ڈیفنس ایجنسی کے ایک اہلکار 15 سال سے 'فردو' پلانٹ پر تحقیق کر رہے تھے، امریکی چیف آف اسٹاف
امریکی وزیر دفاع، پیٹ ہیگسیٹھ کے ہمراہ پینٹاگون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف، جنرل ڈین کین نے انکشاف کیا کہ، پیر کی صبح امریکہ کو ایسے اشارے موصول ہوئے جن سے معلوم ہوا کہ، ایران…