پابندی کے باوجود دو بھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت، ایرانی سفیر کی تصدیق
بھارت نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی پرچم بردار دو بحری جہاز، جو مائع گیس لے کر ملک کے مغربی ساحلی بندرگاہوں کی طرف آ رہے تھے، بحفاظت آبنائے ہرمز عبور کر کے بھارت کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق، یہ جہاز ہفتے کی صبح…