غیر مستند شخص کا حجامہ نقصان دہ ہو سکتا ہے
میراث میں آئی ہے انہیں مسندِ ارشاد زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن! غیر مستند معالج سے کھبی حجامہ نہ کروائیں ۔ نیشنل کونسل فار طب سے رجسٹرڈ طبیب ھی حجامہ کرنے کا مجاز ھے ۔ طبیب کے علاوہ کسی دوسرے شخص کو حجامہ سکھانا…