'ان اختلافات کے نتیجے میں یہ امارت چلی جائے گی'، افغان طالبان میں اختلاف کی خبروں میں کتنی حقیقت ہے؟
'ان اختلافات کے نتیجے میں یہ امارت چلی جائے گی'، یہ افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہبت اللہ اخوندزادہ کی مبینہ طور پر لیک ہونے والی ایک آڈیو میں کہے گئے الفاظ ہیں، جن کی بنیاد پر بی بی سی پشتو نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ…