براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#حملہ

33 متعلقہ خبریں
ٹرمپ نے ممکنہ ایرانی حملے کے باعث طیارہ تبدیل کیا، مارکو روبیو اور اسکاٹ بیسنٹ اسی طیارے میں رہے، اے پی کی رپورٹ
امریکہ

ٹرمپ نے ممکنہ ایرانی حملے کے باعث طیارہ تبدیل کیا، مارکو روبیو اور اسکاٹ بیسنٹ اسی طیارے میں رہے، اے پی کی رپورٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ ترکیہ میں نیٹو سربراہی اجلاس سے واسپی پر ممکنہ ایرانی خطرے کے باعث خفیہ طور پر اپنا طیارہ تبدیل کیا، جبکہ وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اُس طیارے میں موجود رہے، جسے…

اگست 13, 2026
اردن میں ایرانی میزائل حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت سے کیا ظاہر ہوتا ہے؟
مشرق وسطی

اردن میں ایرانی میزائل حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت سے کیا ظاہر ہوتا ہے؟

اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت نے دوبارہ اس سوال کو جنم دیا ہے کہ کئی ماہ کی فضائی کارروائیوں کے باوجود ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیت کس حد تک برقرار ہے۔ یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا…

جولائی 24, 2026
'پاکستان اس بربریت کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے'، بنوں پولیس چوکی پر حملے کے بعد افغان ناظم الامور کو طلب کرکے سخت احتجاج ریکارڈ
پاکستان

'پاکستان اس بربریت کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے'، بنوں پولیس چوکی پر حملے کے بعد افغان ناظم الامور کو طلب کرکے سخت احتجاج ریکارڈ

پاکستان کے دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں خودکش حملے میں 15 پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد افغانستان کے ناظم الامور کو طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے پیر کو…

مئی 11, 2026 · 1 تبصرے
ایران کے گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملہ، جنگ بندی کی کوششیں متاثر ہونے کا خدشہ
مشرق وسطی

ایران کے گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملہ، جنگ بندی کی کوششیں متاثر ہونے کا خدشہ

اسرائیل نے ایران کے ایک بڑے گیس فیلڈ پر حملہ کیا ہے، جس میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اعلیٰ کمانڈرز جاں بحق ہو گئے ہیں۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی کوششیں…

اپریل 6, 2026
اسرائیلی فوج کا ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، دعوے کے فورا بعد علی لاریجانی کی ٹویٹ
مشرق وسطی

اسرائیلی فوج کا ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، دعوے کے فورا بعد علی لاریجانی کی ٹویٹ

اسرائیل کے وزیر دفاع کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایران کی جانب سے ابھی تک اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ وزیر دفاع کاٹز نے ایک ٹیلی ویژن پر بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا…

مارچ 17, 2026 · 4 تبصرے
کابل کے ایک اسپتال پر فضائی حملے میں 400 افراد کی ہلاکت کا الزام، پاکستان کی تردید
پاکستان

کابل کے ایک اسپتال پر فضائی حملے میں 400 افراد کی ہلاکت کا الزام، پاکستان کی تردید

گزشتہ رات پاکستان نے کابل اور ننگرہار میں فضائی حملے کیے، جن کے بارے میں پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ان میں افغان طالبان کے فوجی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ تاہم افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں ہونے والے حملے میں…

مارچ 17, 2026
ایران میں پرائمری سکول پر حملے میں استعمال کیے گئے میزائل امریکی ساختہ معلوم ہوتے ہیں، نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ
سپیشل رپورٹس

ایران میں پرائمری سکول پر حملے میں استعمال کیے گئے میزائل امریکی ساختہ معلوم ہوتے ہیں، نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے جنوب میں شہر میناب کے ایک پرائمری اسکول پر 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی مہلک حملوں میں استعمال ہونے والے میزائل کے ٹکڑوں کی تصاویر سے معلوم ہوا ہے کہ یہ امریک�…

مارچ 11, 2026 · 4 تبصرے
'ایرانی بچیاں اگر زندہ ہوتیں تو  برقعے میں رہتیں'، ایران میں سکول پر حملے میں ہلاک پونے والی بچیوں سے متعلق امریکی سیاستدان کا متنازع بیان اور عالمی ردِعمل
سپیشل رپورٹس

'ایرانی بچیاں اگر زندہ ہوتیں تو برقعے میں رہتیں'، ایران میں سکول پر حملے میں ہلاک پونے والی بچیوں سے متعلق امریکی سیاستدان کا متنازع بیان اور عالمی ردِعمل

امریکی قدامت پسند رہنما میٹ شلیپ کے ایک بیان نے عالمی سطح پر ایک شدید تنازع کو جنم دیا ہے۔ انہوں نے جنوبی ایران میں ایک پرائمری گرلز اسکول پر امریکی اور اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں درجنوں کمسن بچیوں کی ہلاکت پر متنازع…

مارچ 7, 2026 · 3 تبصرے
اسرائیل مسجد اقصیٰ کو نشانہ بنانے کی سازش کر رہا ہے، تسنیم ایجنسی کا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ
مشرق وسطی

اسرائیل مسجد اقصیٰ کو نشانہ بنانے کی سازش کر رہا ہے، تسنیم ایجنسی کا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ

ایران کی وزارتِ انٹیلی جنس کے ایک باخبر عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ القدس میں واقع مسجدِ اقصیٰ کو نشانہ بنانے کی ایک مبینہ سازش تیار کر رہا ہے جس کا مقصدایران اور مزاحمتی تنظیموں پر اس حملے کا الزام ڈالنا ہو…

مارچ 7, 2026
اب وطن عزیز کے دفاع اور بیرونی جارحیت کے مقابلے کا وقت ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ
ایشیا

اب وطن عزیز کے دفاع اور بیرونی جارحیت کے مقابلے کا وقت ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ

امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کے مختلف شہروں میں فوجی اور شہری اہداف کو نشانہ بنا کر ملکی خودمختاری اور علاقائی سالمیت ک�…

فروری 28, 2026
امریکا اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی ادارے سی این این کا دعویٰ
امریکہ

امریکا اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی ادارے سی این این کا دعویٰ

امریکا ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کے لیے اسی ہفتے کے آخر تک حتمی فیصلہ کر سکتا ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ سی این این سے بات کرنے والے باخبر ذرائع کے مطابق، مشرقِ وسطیٰ میں…

فروری 19, 2026
'جوہری ہتھیار نہیں'، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک پھر ایران پر حملے کی دھمکی
امریکہ

'جوہری ہتھیار نہیں'، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک پھر ایران پر حملے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بہت بڑا امریکی بحری بیڑا تیزی سے ایران کی جانب بڑھ رہا ہے، جو مکمل طاقت، جوش اور واضح مقصد کے ساتھ پیش قدمی کر رہا ہے۔ ٹروتھ سوشل پر جار�…

جنوری 28, 2026