رمضان میں افطار کے بعد سر درد اور سستی سے نجات کیسے ممکن؟
رمضان المبارک میں افطار سے پہلے یا بعد میں بہت سے افراد سر درد اور سستی کی شکایت کرتے ہیں، جس سے نہ صرف مزاج پر منفی اثر پڑتا ہے بلکہ طبیعت میں چڑچڑاپن اور غصہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ معروف ہربلسٹ حکیم غالب آغا نے اس مسئلے پر…