وینزویلا میں امریکی اقدامات 'نو آبادیاتی دور کی سوچ ہے'، ایرانی وزیرِ خارجہ
ایران نے وینزویلا سے متعلق امریکی اقدامات کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں 'نوآبادیاتی دور کی سوچ' قرار دیا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ ایران اور…