معمول سے کم بارشیں، پاکستان کے تین صوبوں میں خشک سالی کاالرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے پاکستان کے تین صوبوں سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں خشک سالی کے خطرے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ پیر کے روز جاری کیے گئے اس الرٹ میں کہا گیا ہے کہ، سندھ، بلوچستان کے جنوبی علاقوں اور پنجاب کے مشرقی میدان�…