خلیجی خطے میں جنگ اور تیل کی سپلائی میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں بجلی کا بحران پیدا ہوا اور نہ ہی برآمدات متاثر ہوئی: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ خلیجی خطے میں جنگ اور تیل کی سپلائی میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں نہ تو بجلی کا بحران پیدا ہوا اور نہ ہی برآمدات متاثر ہوئی ہیں۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت طویل المدتی توانائ�…