جبوتی اور یمن کے ساحلوں پر تارکین وطن کی 4کشتیاں ڈوبنے سے 186 افراد لاپتہ
خلیج عدن میں انسانی المیہ نے ایک بار پھر سر اٹھایا، جب تارکین وطن کو لے جانے والی چار کشتیاں جبوتی اور یمن کے ساحلوں پر ڈوب گئیں، جس کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 186 سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے۔ بین الاقوام�…