'ایران کا مستقبل ایرانی عوام کو طے کرنا چاہیے، جس میں خواتین اور لڑکیوں کی قیادت بھی شامل ہو، نہ کہ کسی بیرونی طاقت یا جابرانہ نظام کی مداخلت ہو'، ملالہ یوسفزئی
پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کو لڑکیوں اور خواتین پر عائد طویل عرصے سے نافذ ریاستی پابندیوں سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔ ایکس پر جاری کیے گئے…