سیاست کرنی ہے تو احتجاج کریں سب کچھ کریں، ماضی میں ہم نے بھی فوج پر تنقید کی ، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ لوگ جن کی زبان سے شہداء بھی محفوظ نہیں رہتے، وہ کس منہ سے ملک کی مسائل پر شکایت کرتے ہیں۔ ان کے بقول، ایسے افراد کی شناخت پاکستان دشمن ہے اور ان کا اس مٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے…