معیاری پودوں پر مبنی غذا دماغی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار، نئی تحقیق
ایک نئی سائنسی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ معیاری پودوں پر مبنی غذا دماغی بیماریوں سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، چاہے اس کا آغاز درمیانی عمر یا اس کے بعد ہی کیوں نہ کیا جائے۔ ماہرین کے مطابق بہتر غذائی عادات اپنانے…