یوڈی کلون، یوڈی ٹوائلٹ، یوڈی پرفیوم اور عطر
کافی دن سے مختلف احباب کی طرف سے فیسبک پر کچھ عطر فروشوں کی پروموشنل اشتہاری مہم دیکھنے کو مل رہی ہے کہ فلاں صاحب کا پرفیوم بڑا دیرپا ہے اور گھنٹوں کیا کئی دن اس کی خوشبو برقرار رہتی ہے۔ اس سلسلے میں برانڈڈ پرفیومز کے…