خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا معاملہ قومی اسمبلی میں زیر بحث آ گیا، جہاں وفاقی حکومت نے ایمرجنسی کے اعلان کی توثیق کے لیے قرارداد پیش کر دی۔ اجلاس میں دہشت گردی، صوبائی حکومت کی کارکردگی، آئینی اختیارات اور…