پاکستان
خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی کاروباری برادری کے مسائل حل کیے جائیں گے، تحفظ اولین ترجیح ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت ان کے مسائل کے حل اور تحفظ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے…
جولائی 31, 2026