'دوست بلائیں، رعایت حاصل کریں"، دبئی حکومت کا دوستوں کو بلانے والے شہریوں کے لیے بڑی رعایت کا اعلان
دبئی حکومت اُن رہائشیوں کو 800 ڈالر سے زائد مالیت کی رعایتیں اور سہولتیں فراہم کرے گی، جو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو شہر کی سیر کے لیے بلائیں گے، کیونکہ گزشتہ چند ماہ سے جاری جنگ نے دبئی کے سیاحتی شعبے کو بری طرح…