گوتم گھمبیر نے بھارت کو دبئی میں حاصل ایڈوانٹیج پر تنقید کرنے والوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ گوتم گھمبیر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں دبئی کی کنڈیشنز پر بھارت کو ملنے والے ایڈوانٹیج کے دعوے کو مسترد کر دیا۔ دبئی میں بھارت نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد پریس کانفرنس کرتے…