کرد و دروز: اسرائیل کا نیا ہتھیار،مشرقِ وسطیٰ کے نئے زخم
مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر ایک ایسے نکتے پر آن کھڑا ہوا ہے، جہاں سے مستقبل کے جغرافیائی نقشے تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔ یہ کوئی خیالی بات نہیں، بلکہ ایک باقاعدہ منصوبہ ہے جو برسوں سے بین الاقوامی طاقتوں کی خفیہ میزوں پر تیار…