پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی، پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ
پنجاب کے مختلف دریاؤں میں بالائی علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث طغیانی کی صورتحال ہے اور اگلے دو روز میں پانی کے بہاؤ میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)…