لیبیا کے کمانڈر اِن چیف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سےملاقات، علاقائی سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون پر اتفاق
لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر نے اپنے نائب لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کے ہمراہ 2 فروری 2026 کو جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان کے چیف…