فیلڈ مارشل عاصم منیر سرکاری دورے پر لیبیا پہنچ گئے
فیلڈ مارشل عاصم منیر سرکاری دورے پر لیبیا پہنچ گئے، جہاں انہوں نے لیبیا کی صدارت کے تحت قائم عرب مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف فیلڈ مارشل خلیفہ بلقاسم حفتر اور ان کے نائب لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر سے ملاقات کی۔ لیبیا…