'لو، کر لو بلاک'، دِلجیت دوسانجھ کی فلم "ستلج" دو دن کے اندر او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ہٹا دی گئی
بھارتی گلوکار اور اداکار دِلجیت دوسانجھ نے اپنی متنازع فلم ستلج کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو سے ہٹائے جانے کے بعد سخت ردعمل دیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق دِلجیت دوسانجھ نے انسٹاگرام لائیو سیشن میں کہا کہ انہیں پہلے…