دائمی جسمانی درد ہائی بلڈ پریشر کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
جسم کے مختلف حصوں میں مستقل رہنے والا درد نہ صرف روزمرہ زندگی کو متاثر کرتا ہے بلکہ یہ ہائی بلڈ پریشر جیسے سنگین مرض کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کمر، گردن، معدے، گھٹنوں…