انسانی دماغ فائدہ حاصل کرنے کے بجائے نقصان سے بچنے کی کوشش زیادہ کرتا ہے، تحقیق
حالیہ ایک سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی دماغ نقصان کے امکان پر فائدے کے مقابلے میں کہیں زیادہ شدت سے ردعمل ظاہر کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ اکثر منافع بخش مواقع سے محروم ہو جاتے ہیں لیکن نقصان سے بچنے ک�…