ترک وزیر خارجہ کا دورہ بنگلہ دیش، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنوبی ایشیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے بنگلہ دیش کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گا۔ انہوں نے بنگلہ دیش کو ایک اہم شراکت دار اور عالمی جنوب کی مضبوط…