متنازع بالی ووڈ فلم دھرندر کا دوسرا حصہ 19 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گا
پاکستان کے شہر کراچی میں کی تاریخ پر مبنی متنازع بالی وڈ فلم دھرندھر کے دوسرے حصے کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان منگل کے روز فلم کے مرکزی اداکار رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا پر فلم کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے کیا۔ فلم دھرندھر: د�…