جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کی عالمی مذمت
بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی عالمی سطح پر شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ متحدہ عرب امارات، امریکہ، یورپی یونین اور چین سمیت مختلف ممالک نے اس واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے پاکستان کے ساتھ یکجہت�…