دیر سے ناشتہ کرنا ذہنی دباؤ، تھکن اور دانتوں کے مسائل کی وجہ بن سکتا ہے
ناشتہ ہمیشہ سے دن کی سب سے اہم غذا مانا جاتا ہے، لیکن بہت سے لوگ مصروفیات یا لاپرواہی کی وجہ سے اسے یا تو چھوڑ دیتے ہیں یا دیر سے کرتے ہیں۔ ماہرین نے اب خبردار کیا ہے کہ ناشتہ دیر سے کرنا بھی ایک خطرناک عادت ہو سکتی ہے…