نیند کی کمی دماغ کے ساتھ کیا کرتی ہے؟ نئی تحقیق
سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ نیند کی کمی صرف تھکن ہی پیدا نہیں کرتی بلکہ دماغ کے اندر ایک غیر معمولی حیاتیاتی عمل کو بھی متحرک کر دیتی ہے، جو انسان کی توجہ، ردِعمل اور ذہنی صلاحیتوں کو براہِ راست متاثر کرتا ہے۔ نئ�…