چینی کمپنی ہواوے نے حکومت مخالف بیانیہ روکنے کا حامل اے آئی ماڈل تیار کر لیا
چین کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے ایک خاص قسم کا ذہین AI ماڈل (مصنوعی ذہانت کا نظام) تیار کیا ہے، جو خطرناک، سیاسی یا حکومت مخالف باتوں کو روکنے کی طاقت رکھتا ہے۔ یہ AI ماڈل اس وقت کام کرتا ہے جب کوئی شخص ایسی بات…