راجیش کھنہ کا "آشیرواد"، وہ بنگلا جس نے 2 سپر اسٹارز کی قسمت بدلی
ممبئی کے کارٹر روڈ پر واقع آشیرواد صرف ایک بنگلہ نہیں تھا، بلکہ ہندی سنیما کے پہلے سپر اسٹار راجیش کھنہ کی شہرت، عروج، تنہائی اور زوال کی ایک خاموش علامت بن گیا تھا۔ راجیش کھنہ کی خواہش تھی کہ ان کی موت کے بعد اس گھر کو…