شوبز
بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ کرشنا مکھرجی 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ کرشنا مکھرجی منگل، 22 ستمبر کو 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ یش راج فلمز نے خاندان کی جانب سے جاری بیان میں ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں اور قریبی افراد کی دعاؤں، محبت…
ستمبر 22, 2026 · 0 تبصرے