پی ایس ایل 10 کے باقی تمام میچز کراچی منتقل، راولپنڈی کا آج کا میچ منسوخ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے باقی تمام میچز کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے ایک ہنگام�…