دل والی گلی – رمضان کی شاموں کا نیا رنگ
(ڈرامہ ریویو: سعدیہ مسعود ) رمضان آتے ہی پاکستان میں ہلکے پھلکے مزاحیہ ڈرامے پیش کرنا اب ایک روایت بن چکی ہے ۔ یہ مہینہ بھر چلنے والے ڈرامے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرتے ہیں ۔ ہلکی پھلکی مستی، کچھ محبت کے رنگ، اور کچھ…