علم انسان کی روح کو تراشتا ہے (کالم: شاہجان سعد اللہ)
(تاشقند سٹیٹ یونیورسٹی آف اورینٹل سٹڈی) عظیم خالق نے اس کائنات میں جو کچھ پیدا فرمایا، اس کے لیے زندہ رہنے اور متحرک رہنے کے لیے مادی ضروریات کو لازم قرار دیا۔ مگر ان تمام مخلوقات میں “انسان” کی حیثیت منفرد ہے، کیونکہ…