روسی فوجی سیٹلائٹس کی سرگرمیوں سے ایلون مسک کے اسٹارلنک نیٹ ورک کو خطرہ، جرمن خلائی کمانڈر کا انتباہ
جرمنی کی خلائی کمان کے سربراہ میجر جنرل مائیکل ٹراؤٹ نے خبردار کیا ہے کہ خلا میں روسی فوجی سیٹلائٹس کی حالیہ سرگرمیاں ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے اسٹارلنک جیسے بڑے سیٹلائٹ نیٹ ورکس کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔ برطانو�…